فلم | غذا اور افسردگی میں رابطہ؛ قرآن کیا کہتا ہے؟

IQNA

فلم | غذا اور افسردگی میں رابطہ؛ قرآن کیا کہتا ہے؟

7:15 - December 13, 2021
خبر کا کوڈ: 3510852
تہران(ایکنا) بلاشک خوراک کا انسانی جسم و روح پر بہت اثر ہوتا ہے اس حوالے سے ڈھائی سو آیات قرآن غذا کی اہمیت پر تاکید کرتے ہیں۔

ایکنا نیوز کے مطابق عام طور پر خوراک کے انتخاب میں قرآنی تاکیدات پر کم ہی لوگ توجہ کرتے ہیں حالانکہ قدرتی طور پر سالم غذا انتہائی مفید ہوتے ہیں ایسے خوراک جسمیں کیمکل اور دیگر مواد شامل نہ ہو، بہت سے یورپی ممالک جو اسلامی تعلیمات سے دور ہیں پھر بھی وہاں ان غیر سالم غذاوں سے لوگوں کو منع کیا جاتا ہے جو صحت کے لیے مضر ہیں۔

 

اس ویڈیو کلیپ میں ماہر تعلیمات قرآن عبدالدائم الکحیل قرآنی معجزات کے حوالے سے مقدس کتاب کا ریفرنس دیتے ہوئے سالم غذا اور انسانی ڈپریشن اور افسردگی میں رابطے کو بیان کررہے ہیں۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

4020223

نظرات بینندگان
captcha